the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی 20 فروری (یو این آئی) تمل ناڈو میں اداکار کمل ہاسن کی فلم 'انڈین- 2' کی شوٹنگ کے لئے تیار کئے جا رہے سیٹ پر ایک کرین کے گر جانے سے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 3لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر9 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ چنئی کے پنامالے کے قریب ناجرتپیٹ میں



جمعرات کی رات اس وقت ہوا جب ذاتی اسٹوڈیو يواي وی پي فلم سٹی میں کچھ ملازم ایک شورٹ کی شوٹنگ کے لئے سیٹ تیار کر رہے تھے. اس دوران کرین کے گرنے سے اس پر لگا ہوئے ایک بھاری لائٹ اسٹینڈ ان ملازمین پر گر گیا۔

واقعہ میں اداکار کمل ہاسن اور فلم کے ڈائریکٹر ایس شنکر کو کوئی چوٹ نہیں آئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.