: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی ، 10 اگست (یو این آئی) سپر ہٹ فلم دل چاہتا ہے ۔ کے ریلیز کے 23 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ایکسل انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کردہ فلم دل چاہتا ہے ، 10 اگست 2001 کوریلیز ہوئی
تھی۔ اس فلم میں عامر خان ،اکشے کھنہ ، سبہ ، سیف علی خان، پریتی زنٹا، سونالی کلکرنی اور ڈمپل کپاڈیہ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ آج 10 اگست کو یہ فلم اپنی ریلیز کے 23 سال مکمل کر چکی ہے۔