: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/13نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے سنگم اسٹار دیوگن فلم گول مال اگین 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔
روہت شیٹی کی ہدایت میں بنی یہ فلم 20 اکتوبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس نے پہلے ہفتہ میں 137 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ فلم نے اب باکس آفس
پر 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے۔ اجے دیوگن کی فلمی کیریئر کی یہ پہلی فلم ہے جس نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے اور یہ فلم اس سال کی بھی پہلی فلم بن گئی جس نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔ حالانکہ 200 کروڑ کمانے والے یہ ہندی زبان کی پہلی فلم نہیں ہے ا س سے پہلے فلم باہوبلی -2 یہ کارنامہ انجام دے چکی ہے۔