the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) ساؤتھ فلم انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دے چکے مہیش بابو کے ویسے تو ملک بھر میں بہت سے پرستار ہیں، لیکن آج ہم ان کے ایک ایسے فین سے آپ کو ملوانے جا رہے ہیں جس سے مل کر خود مہیش بابو بھی سرپرائز ہو گئے تھے. حال ہی میں مہیش بابو سے ایک خاتون فین ان سے ملنے سیٹ پر آئی، جن کی عمر 106 ہے. اس خاتون کا نام رنگولی سرسوتی ہے، جو آندھرا پردیش کے راجمنڈری کی رہنے والی ہے. مہش بابو سے ملنے کے بعد انکی 106 سال کی خاتون فین سیٹ پر ہی جذباتی ہوگئی.

مہیش بابو نے اس خاتون کے ساتھ وقت گذارا اور ان سے خوب باتیں کیں، انہوں نے رنگولی سرسوتی کے ساتھ کئی فوٹوز بھی لیے، اسکے بعد مہیش بابو نے اپنے سوشل میڈیا سائٹ پر جذباتی پوسٹ کیا، ساتھ ہی رنگولی کے ساتھ اپنی کئی تصویریں شیئر کیں.

مہیش فوٹوشیئر کرتے ہوئے لکھا یہ بہت ہی حیرت انگیز ہے کہ اس عمر میں بھی کوئی اتنا پیار کرسکتا ہے.

بتادیں کہ مہیش بالی ووڈ اداکارہ نمرتا شروڈکر کے شوہر ہے، سال 2000 میں تلگو فلم وانسی کی شوٹنگ کے دوران نمرتا کی ملاقات مہیش سے ہوئی تھی، مہیش بابو نمرتا سے عمر میں تین سال چھوٹی ہے،



مگر کچھ سال بعد دونوں نے فروری 2005 میں شادی کرلی، انکے دو بچے ہیں جن میں گوتم اور ستارہ ہے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.