ممبئی/29مئی(ایجنسی) بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار سپر ہٹ فلم راؤڈی راٹھور کے سیکوئل میں کام کرنے جارہے ہیں۔
اکشے کمار کی بلاک باسٹرفلم راؤڈی راٹھور کا سیکوئل فائنل ہوگیا ہے۔ اسے سنجے لیلا بھنسالی پروڈیوس کریں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;">فلم کی اسکرپٹ تیار ہوگئی ہے۔ فلم کے سیکوئل کی تیاری بہت دنوں سے چل رہی تھی اور فلم کو شبیہ خان بھی پروڈیوس کررہی ہیں۔
شبینہ خان نے کہا اسکرپٹ تیار ہے۔ شبیبہ ٹی وی پر بھی بطور پروڈیوسر ڈیبو کرنے والی ہیں۔ ان کا شو زندگی کے کراس روڈز ، 6 جون سے سونی ٹی وی پر نشرہوگا۔ شو کو رام کپور ہوسٹ کررہے ہیں۔