the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 5 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈس کووڈ بحران کے وقت ضرورت مندوں کی مدد کے لئے آگے آئی ہیں جیکلن فرنانڈس نے یولو فاؤنڈیشن قائم کی ہے انہوں نے یہ فاؤنڈیشن متعدد این جی او کے ساتھ مل کر بنائی ہے جو معاشرے کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتے ہیں جیکلن نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کی جانکاری دی ہے ۔
جیکلن نے لکھا ’’ہماری یہ ایک زندگی ہے ، جو کچھ بھی ہم کر سکتے ہیں اسے اس دنیا میں کرنے کے لئے کریں! مجھے یولو فاؤنڈیشن کے لانچ کا اعلان کرتے



ہوئے فخر ہورہا ہے۔
ہمدردانہ کہانیاں بنانے اور شیئر کرنے کے لئے ایک پہل، اس چیلنجنگ وقت میں یولو فاؤنڈیشن بہت سی این جی اوز کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
یہ جاننے کے لئے کہ آپ تعاون کر سکتے ہیں اور اپنے گردونواح کی زندگی میں تبدیلی لا سکتے ہیں‘‘۔

جیکلن نے ایک فوٹو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ روٹی بینک نامی این جی اوز کے ساتھ مل کر وہ اس مہینے ایک لاکھ لوگوں کو کھانا فراہم کریں گی۔
ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ وہ فرنٹ لائن ورکرس کو ماسک اور سینیٹائزر بھی تقسیم کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.