the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/7مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ ان کے لئے آنجہانی اداکارہ نرگس دت کا کردار نبھانا باعث فخر کی بات ہے۔

منیشا کوئرالہ فلم 146سنجو145 میں سنجے دت کی ماں نرگس دت کا کردار ادا کررہی ہیں۔
راج کمار ہیرانی کی ہدایت میں بننے والی فلم سنجو میں سنجے دت کا کردار رنبیرکپور نبھائیں گے۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے کہا نرگس دت جیسی اداکارہ کا کردار نبھانا میرے لئے بڑے فخر کی بات ہے اور یہ کسی بھی اداکارہ کے لئے ایک خواب کی تکمیل کی طرح ہے حالانکہ میرا رول چھوٹاہے پھر بھی بہت خاص ہے۔

لیکن میں اس فلم سے اور اپنے کردار کے لئے کافی پرجوش ہوں۔

منیشا کوئرالہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ذہنی کشیدگی سے گزری ہیں، تو انہوں نے کہا اتار چڑھاؤ ہر ایک کی زندگی میں آتے ہیں میری زندگی میں بھی آئے لیکن اب مجھے ان حالات سے نمٹنا بخوبی آتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.