the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 28 اگست (ایجنسی)’ کنگ اپ پاپ‘ مائیکل جیکسن کو ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے پوپ موسیقی کی دنیا کو مکمل طورپر بدل کر بین الاقوامی سطح پر اپنی ایک منفرد شناخت بنائی۔

مائیکل جیکسن ایسے پہلے آرٹسٹ تھے جو دنیا کے ہر گوشے کے لوگ جانتے ہیں ۔
ان میں وہ لوگ بھی شامل تھے جنہوں نے نہ تو کبھی پاپ موسیقی سنی اور نہ ہی کبھی مائیکل جیکسن کو دیکھا ۔


مائیکل جیکسن کی پیدائش 29 اگست 1958 کو امریکہ میں انڈیانا صوبے کے چھوٹے سے



شہر گیری میں ہوئی تھی۔ مائیکل کو بچپن سے موسیقی میں دلچسپی تھی۔ سال 1964 میں مائیکل جیکسن ، بھائیوں کے ساتھ دی جیکسن -5 گروپ میں شامل ہو گئے تھے۔

سال 1971 میں مائیکل جیکسن نے گلوکار ی کا آغازکیا۔ 80 کی دہائی میں مائیکل جیکسن نے موسیقی کی دنیا میں اپنی الگ پہچان بنا لی۔ اس دور میں مائیل جیکسن پر نسل پرستی سے متعلق شدید نکتہ چینی بھی کی گئی۔ مائیکل جیکسن کی البم بیٹ اٹ بلي جین اور تھریلر نے نسل پرستی کی ساری حدود کو توڑ دیا اور انہیں کامیابی کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.