the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،27نومبر(ایجنسی)مشہور اداکار عامر خان نے فلم "ٹھگس آف ہندوستان" کی ناکامی پر لوگوں سے معافی مانگی ہے۔

یشراج بینر کے تحت بنی اس فلم میں عامر خان اور امیتابھ بچن مرکزی کردار میں نظر آئے تھے۔ ان دونون کی جوڑی والی یہ فلم 8نومبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم باکس آفس پر کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی اور عامر خان کے شائقین ان کی طویل عرصے بعد آنے والی فلم سے مایوس ہوگئے۔ انہوں نے اس فلم کی ناکامی کی ذمہ داری خود پر لیتے ہوئے شائقین سے معافی مانگی ہے۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
عامرخان نے کہا،" میں "ٹھگس آف ہندوستان" کے ساتھ شائقین کی امیدوں پر کھرا نہیں اتر سکا۔ اس کی پوری ذمہ داری میں خود لیتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔ ہم نے کوشش پوری کی لیکن کہیں نہ کہیں ہم چوک گئے۔ کچھ لوگ ہیں جنہیں فلم پسند آئی ہے،لیکن ان کی تعداد بہت کم ہے۔ جو لوگ میری فلم دیکھنے کےلئے آئے تھے ،میں ان سے معافی مانگنا چاہتا ہوں،کہ اس بار انہیں میری فلم سے مایوس ہونا پڑا۔ حالانکہ کوشش میں نے پوری کی تھی۔ لوگ اتنی امید کے ساتھ فلم دیکھنے آئے اور انہیں مزہ نہیں آیا تو مجھے بہت برا لگ رہا ہے۔ میں اپنی فلموں کے بہت قریب ہوں،میری فلمیں میرے بچوں جیسی ہوتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.