: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) امور نوجوانان و کھیل کود اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے ہندوستان کی ترقی اور سماجی شعبے میں نوجوانوں کی غیر معمولی شراکت کے اعتراف میں نوجوانوں کو
باوقار نیشنل یوتھ ایوارڈ ( این وائی اے ) 2022-23 دیئے جائیں گے، جس کے لئے نوجوانوں کو درخواست دینی چاہئے پریس انفارمیشن بیورو کی ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیشنل یوتھ ایوارڈ (2022-23) کے لیے درخواستیں یکم نومبر سے 15 نومبر 2024 تک دی جا سکتی ہیں۔