بھوپال، 9نومبر(یو این آئی ) ہندوستانیوں اور حکومت دونوں کو چاہئے کہ دنیا بھرمیں جہاں جہاں ہندوستانی سفارت خاتے اور دفاتر ہیں، وہاں ہندوستانی زبان کو
عام کرنے کی کوشش کی جائے اس کے لئے اُردو داں اور محبانِ اُردو کو بھی سرگرم ہونے , اُردو کی بقاء وفروغ اور اُردو کے مسئلہ ومسائل کی نشاندہی کرکے اس کا حل تلاش کرنے,۔