the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/7جون(ایجنسی) کامیابی کی سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ نے معروف کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی ریکنگ میں بھی جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کر لی۔ یہ اطلاع جامعہ کی جاری کردہ ریلیز میں دی گئی ہے۔ جاری کے مطابق کیو ایس رینکنگ 2019میں ہندوستان کے 24 یونیورسٹیوں نے اپنی جگہ بنائی ہے جن میں جامعہ ملیہ کو 13 واں رینک ملا ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اس معاملہ میں علی گڈھ مسلم یونیورسٹی اور بنارس یونیورسٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جامعہ کو کیو ایس رینکنگ 751۔800میں رکھا گیا ہے، اس یونیورسٹی کو پہلی مرتبہ کیو ایس رنکنگ میں جگہ ملی ہے۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
یونیورسٹی کو ملے اس بڑے اعزاز پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے کہا کہ یہ اس بات کی شاہد ہے کہ گذشتہ کچھ سالوں کے درمیان جامعہ تحقیق، تعلیم و تعلم اور اپنے تحقیقی مقالات اور ایجادات پر کافی دھیان دیا ہے جسکے مثبت اثرات مرب ہو رہے ہیں۔انھوں نے کہا اسی وجہ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ این آئی آر ایف اور ٹائمز ایر ایجوکیشن سمیت ملکی سطح پر اور عالمی پیمانہ پر بھی اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.