: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد ، 23 مئی (یو این آئی) مشینیں کبھی بھی انسان کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ دوزبانوں میں مہارت کے باوجود مخصوص علمی کتابوں کا ترجمہ کرنے کے لیے اس موضوع سے واقفیت کی ضرورت بھی پیش آتی ہے۔ پروفیسر ہری بنڈی لکشمی، ڈین، اسکول آف لٹریری اسٹڈیز اور صدر شعبہ ترجمہ ، ایفلو نے
کل مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ انگریزی اور نیشنل “ ٹرانسلیشن مشن (این ٹی ایم) سنٹرل انسٹیٹیوٹ آف انڈین لینگویجس، میسور کے اشتراک سے ترجمے کے فن ہیں، استعداد کو بڑھانے کے لیے ایک 6 روزہ ور کشاپ کے افتتاحی اجلاس میں بحیثیت مہمانِ اعزازی لیکچر دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔