: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 27 ستمبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذ وارد و ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کے تحت ضلع پریشد آڈیٹوریم کریم
نگر میں 26 اور 27 ستمبر کو دوروزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ کریم نگر اور پیدا اپلی اردو میڈیم مدارس کے 50 اساتذہ نے اس ورکشاپ میں شرکت کی۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت مفتی محمد یونس قاسمی نے کی۔