: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور 12 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج آئی آئی ایس یونیورسٹی کے 10ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاس آؤٹ ہونے والی تمام طالبات کو مبارکباد دی اس موقع پر
مسٹر برلا نے آئی آئی ایس یونیورسٹی کے بانیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک میں خواتین کی تعلیم کے میدان میں ایک باوقار تعلیمی ادارہ قائم کیا ہے جو بیٹیوں کی اچھی تعلیم اور ثقافت کے لیے وقف ہے۔