نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) ایک 22 سالہ لڑکی ایک ٹراویل کمپنی میں نوکری کے لیے جاتی ہے، وہاں کمپنی کے سی ای او سے قریب دو گھنٹے تک اسکا انٹرویو لیتا ہے، اس لمبے انٹرویو کے بعد وہ کیبن سے رو کر نکلتی ہے اور اپنے تھر تک اسکے آنسو بند نہیں ہوتے، وہ لڑکی ہمت دیکھاتی ہے اور اپنے ساتھ پوچھے گئے سبھی سوال اور جواب کو سوشل میڈیا پر ڈالتی ہے، جسے ہر کوئی پڑھ اسکی بہادری کی تعریف کررہا ہے-
اس لڑکی کا نام ہے اولیویا بلینڈ Olivia Bland جو ایک رائٹر ہے، وہ ویب اپلیکیشن یوکے (Web Application UK) نام کی ٹراویلینگ سافٹ ویئر کمپنی میں انٹرویو دیتی ہے، گھنٹوں چلے انٹرویو میں سی ای او اسے اتنا نچا دیکھتا ہے کہ وہ پورے راستے
روتے ہوئے اپنے گھر پہنچی ہے-
حالانکہ لڑکی کو انٹرویو کے اگلے دن نوکری مل جاتی ہے، لیکن وہ اس نوکری کو منع کرکے پوری وجہ سوشل میڈیا پر بتادیتی ہے کہ کس طرح کمپنی کے سی ای او نے اسے نااہل کیا-
ساتھ ہی لڑکی نے یہ بھی بتایا کہ وہ حال ہی میں Abusive Relationship سے نکلی ہے، جس وجہ سے وہ نئے شہر میں شفٹ ہوئی تاکہ وہ پھر سے نئی زندگی شروع کرسکے، لیکن اسکی شروعات اس انٹرویو سے ہوئی.
olivia
@oliviaabland
Yesterday morning I had a job interview for a position at a company called Web Applications UK. After a brutal 2 hour interview, in which the CEO Craig Dean tore both me and my writing to shreds (and called me an underachiever), I was offered the job. This was my response today.
9:40 PM - Jan 29, 2019