: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 فروری (یو این آئی) جنگ آزادی اور ہندوستان کی تعمیر و تشکیل میں اردو کی لازوال خدمات کا ذکر کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان خورشید نے کہا کہ جب ہندوستان کی جنگ آزادی اور اس کی تعمیر و تشکیل کی جب بھی
بات ہوگی اردو کا ذکر ضرور ہوگا کیوں کہ اردو کے بغیر جنگ آزاد ی کا ذکر ادھورارہے گا یہ بات انہوں نے گزشتہ رات وزارت اطلاعات و نشریات کے سابق جوائنٹ ڈائرکٹر اور ماہنامہ ’آجکل‘ اردو کے سابق مدیر حسن ضیاءکی کتاب ’اردو صحافت اور ادب‘ کا اجراءکرتے ہوئے کہی۔