: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 2 اگست (یو این آئی) سرکاری اسکولوں میں جمعہ کو تعطیل کے سلسلے میں جاری تنازع کے درمیان عبد القیوم انصاری سابق چیئرمین بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈو سکریٹری انجمن ترقی اردو بہارنے وزیر تعلیم حکومت بہار کودو اگست کو مکتوب نمبر251/22 بھیجا ہے ساتھ ہی پریس بیان جاری کر کہا ہے کے کہا ہے کہ اردو اسکولوں میں جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی بہار ایجوکیشن بورڈکے
نوٹیفیکیشن نمبر265میں صاف کہا گیا ہے کہ اردو اسکولوں میں ہفتہ وار چھٹی جمعہ کو ہوگی، جبکہ سنسکرت اسکولوں میں یہ چھٹی ہندی مہینہ کے1،8،16 اور22کو ہوگی،دونوں پری پکچھوں پریتی پدا یوم اسٹمی کو ہوگی، اسی طرح کامیشور سنگھ سنسکرت یونیورسٹی میں ہندی مہینہ کے مطابق اتوار کے بجائے دوسرے دن چھٹی دی جاتی ہے، اسی طرح اردو اسکولوں میں جمعہ کے دن جو چھٹی دی جارہی ہے وہ قانونی طور پر درست ہے۔