the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کیا کبھی آپ پیدل چل کر آفس گئے ہیں۔ اگر نہیں’ تو اگلی بار آپ ایسا نہیں کریں گے۔ کیونکہ Alabama الباما کے اس نوجوان کی کہانی آپ کو خود کے اندر جھاکنے پر مجبور کردے گی۔ یقینن یہ اپنے آپ میں پہلا قصہ ہے۔ حالانکہ دنیا میں کئی ایسے ملک ہیں۔ جہاں لوگ وقت سے آفس پہنچتے ہیں لیکن الباما کے walter-carr والٹر کار کو نوکری کےپہلے دن انکی کار نے دھوکہ دیا تو پیدل چل کر اپنے گھر سے آفس پہنچ گئے.

والٹر کارر کا دفتر گھر سے 32 کلومیٹر دور ہے. والٹر شام ایک دن پہلے ہی شام کو نکل گیا راستے میں کار خراب ہوگئی تو اس نے یہ دوری 7 گھنٹے میں پیدل چل کر پوری کی۔ صبح 4 بجے وہ آفس پہنچ گیا۔ تھکنے کی وجہ سے وہ دفتر کے باہر ہی بیٹھ گیا۔ وہاں سے پولیس کی پیٹرولنگ ٹیم گذر رہی تھی۔



انہوں نے پوچھ تاچھ کی تو وہ والٹر کے قائل ہوگئے۔ .

پولیس والے نے اسکی مدد کی ۔ اس نے بھی والٹر کی کہانی سنی اور فیس بک پر شیئر کردی۔ کمپنی کے Luke Marklin, the Bellhops CEO سی ای او لوک مارکلین نے یہ اسٹوری پڑی تو وہ بہت متاثر ہوئے اور اپنی کار والٹر کو گفٹ کردی۔ کہا ۔ ایسے ملازمین کم ہی ہوتے ہیں.

کار خراب ہونے پر والٹر گھبرائے نہیں بلکہ وقت پر پہچنے کا فیصلہ لیا۔ اس لیے والٹررات کو ہی پہلاما شہر واقع اپنے آفس کے لیے رات کو ہی نکل پڑے۔ آپ کو بتادیں کہ الباما واقع والٹر کے گھر اور آفس کی دوری 20 مل (قریب 32 کلو میٹر) تھی۔ حالانکہ والٹر نے پیدل آفس نکلنے سے پہلے اس نے ایک کار ڈرائیور سے لفٹ مانگی تھی لیکن بات نہیں بنی بلکہ والٹر کا یہ سفر ان کے لیے یادگار سفر بن گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.