: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،9 نومبر(یواین آئی) عربی زبان وادب ، اسلامیات اور تاریخ کے میدان میں ازبیکستان کی علمی سرگرمیاں نہایت اہمیت کی حامل ہیں، ازبیکستان میں عربی زبان وادب کا دائرہ بھی وسیع ہوا ہے اور مختلف یونیورسٹیوں میں اس زبان کی تعلیم وتحقیق کا عمل
جاری ہے اور اس حوالے سے وہاں کے لوگوں کی دلچسپیاں قابل ِ دید ہیں ان خیالات کا اظہار آج شعبۂ عربی دہلی یونی ورسٹی کے دورہ کے دوران منعقدایک علمی نشست میں ازبکستان کے انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکسٹائل کے شعبۂ تاریخ کے استاذ ڈاکٹر ظفر نجم الدین اوف نے کیا۔