: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ،14 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان میں ازبکستان کے سیفر دلشادخاتوف نے کہا ہے کہ ازبکستان کے اسکولوں میں پڑھانے کے لیے ہزاروں ہندوستانی انگریزی اساتذہ کی ضرورت ہے- ازبکستان کے سفیر نے
جمعرات کو یہاں ایک ہوٹل میں فیڈریشن آف تلنگانہ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی ٹورز م کمپنی ٹیم سے ملاقات کے بعد کہا کہ ہندوستان اور ازبکستان دونوں کی ثقافت ورثہ تہذیب روایت اور زبان ایک جیسی ہے-