: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون/1مارچ(ایجنسی) اتراکھنڈ پی سی ایس جے کے امتحان میں ایک آٹو ڈرائیور کی بیٹی پونم ٹوڈی poonam todiنے ٹاپ کیا ہے، دہرادون کے نہرو علاقے کے رہنے والے اشوک کمار پیشے سے آٹو ڈرائیور ہے، انکے دو بیٹیاں
اور دوبیٹے ہیں، انکی تیسرے نمبر کی بیٹی پونم نےPCS پی سی ایس پاس کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ بیٹیاں کسی سے کم نہیں ہے، 2010 میں ڈی اے وی کالج سے پونم نے ایل ایل بی میں مڈل حاصل کیا ہے، وہ اپنے والد کو اپنا رول ماڈل مانتی ہے.