: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی) ساہتیہ اکیڈمی آئین کے تحت وجود میں آیا ایک باوقار ادارہ ہے جس کا بنیادی مقصد ہندوستانی ادب کو فروغ دینا ہے اس کے کچھ قاعدے قوانین ہیں جس کی پاسداری سب پر لازم ہے واضح ہو کہ ساہتیہ اکادمی کے آئین
میں اردو کو دیگر زبانوں کے مساوی حقوق حاصل ہیں اور یہ ہر سال چار انعامات:ترجمہ ایوارڈ، بچوں کے ادب کا ایوارڈ ،یووا پرسکار اور مرکزی ساہتیہ اکیڈمی سالانہ ایوارڈ کے علاوہ اکیڈمی کے متعدد دیگر پروگرام دیگر زبانوں کی طرح اردو کے لیے بھی مختص ہیں۔