the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 15 جنوری ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ، نئی دہلی کے جاری کردہ رہنما خطوط کی تعمیل میں یونیورسٹی کی 27 جنوری سے مرحلہ وار کشادگی کا اعلان کیا ہے۔

ڈین بہبودی طلبہ پروفیسر سید علیم اشرف جائسی کے بموجب



پہلے مرحلے میں تیسرے اور مابعد سمسٹرس کے ریسرچ اسکالرس کو جن کا تعلق اسکول آف سائنسس اور اسکول آف ٹکنالوجی سے ہے27 جنوری 2021 سے یونیورسٹی آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

یہاں اس بات کا تذکرہ بیجا نہ ہوگا کہ اردو یونیورسٹی نے لاک ڈاؤن کے آغاز ہی سے آن لائن کلاسس کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.