: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ریجنل ڈائر کٹرس کے ورکشاپ کا اختتام۔ پروفیسر اشتیاق احمد ، رجسٹرار کا خطاب حیدر آباد ، 14 جولائی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے ریجنل و اسٹنٹ ریجنل ڈائر کٹرس کے دوروزہ اور مینٹیشن ور کشاپ کے دوسرے دن پر وفیسر اشتیاق احمد ، رجسٹرار نے خطاب کیا اور فرد فر داگریسی، غیر تدریسی اور تعلیمی
امور سے متعلق شکایات کی سماعت کی اور انہیں جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ انہوں نے حکومت ہند اور یوجی سی کے حوالے سے اولڈ پینشن اسکیم کا کے بارے میں بتایا کہ 22 دسمبر 2003 سے قبل جن ملازمتوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا تھا اور جن کے تقررات نئی پنشن اسکیم کے تحت ہوئے ہےں ایسے ملازمین کو اولڈ پینشن اسکیم سے استفادہ کا موقع دیا جارہا ہے۔