حیدرآباد، 9 نومبر ( یو این آئی ) نئی تعلیمی پالیسی 2020 میں ابتدائی تعلیم کی مادری زبان میں فراہمی کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ اردو یونیورسٹی بھی طلبہ کو ابتدائی اسکولی تعلیم سے لے کر
ریسرچ تک مادری زبان میں فراہم کرتی ہے۔
تعلیمی پالیسی میں مہارتوں کے حصول پر توجہ دلائی گئی ہے۔
یونیورسٹی میں اس سلسلہ میں آئی ٹی آئی، پالی ٹیکنیک اور بی ٹیک جیسے کورسز دستیاب ہیں۔