the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 3 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں 6 جنوری 2022 کو منعقد شدنی پہلا اردو جاب میلہ حکومت تلنگانہ کے معلنہ کووڈ احتیاطی اقدامات کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے۔ جاب میلے کا اردو یونیورسٹی ، تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی، سیٹ ون اور ویکر سیکشن ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک انعقاد عمل میں آرہا



تھا۔ ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج ٹریننگ وپلیسمنٹ سیل، مانو کے بموجب حکومت تلنگانہ کے یکم جنوری 2022ءکو کووڈ 19 کے اومیکرون کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے جاری کردہ حکم نامہ کے تحت کسی بھی طرح کے اجتماع پر عائد پابندی کے پیش نظر اربابِ مجاز کی منظوری سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاب میلے کی نئی تاریخ کا حالات کے سازگار ہونے پر متعاقب اعلان کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.