the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد 25جون(یواین آئی) اردو صحافت کے دو سو سال کی تکمیل کی خوشی میں تشکیل تلنگانہ کے بعد پہلی مرتبہ تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی کی جانب سے اردو صحافیوں کے لئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا، اردو مسکن ہال، حیدرآباد میں شاندار آغاز ہوا۔
آج پہلے ہی دن صحافیوں کی کثیر تعداد نے اس ورکشاپ میں شرکت کرتے ہوئے استفادہ کیا۔
اس اجلاس کی صدارت میڈیا اکیڈمی کے چیرمن



الم نارائنا نے کی جبکہ مہمانان اعزازی کے طور پر رکن قانون ساز کونسل سید امین الحسن جعفری، رکن اسمبلی ممتاز احمد خاں، کارپوریٹرز مصطفیٰ علی مظفر،محمد غوث، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس کے صدر ماروتی ساغر، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر ایم اے ماجد، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسمعیل، میڈیا اکیڈمی سکریٹری وینکٹیشور راؤ، اور دیگر شریک تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.