: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اکتوبر (یو این آئی)جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق صدر شعبہ اردو پروفیسر خالد محمود نے اردو سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
اردو کی میں نے نہیں بلکہ اردو نے میری خدمت کی ہے یہ بات انہوں نے اوکھلا پریس کلب کے زیر اہتمام ان کی علمی ادبی خدمات کے اعتراف میں منعقدہ تہنیتی تقریب کے موقع پر کہی۔