: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6جنوری(یواین آئی) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(یوڈی او) نے قومی اردو کونسل برائے فروغ زبان اردو(این سی پی یو ایل) میں گورننگ کونسل اور وائس چیرمین کی تقرری کامطالبہ کیا ہے اردو ڈیولپمنٹ
آرگنائزیشن(یوڈی او)کے صدرڈاکٹرسیداحمدخاں نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کوتحریر کردہ ایک خط میں اردو کونسل میں گورننگ کونسل کی تشکیل نواور وائس چیرمین کی تقرری نہ ہونے کے سبب کام کاج بند ہونے کی طرف توجہ دلائی ہے ۔