the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،16اپریل (یواین آئی) یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) نے آج سول سروسز امتحان 2023 کے حتمی نتائج جاری کردیے ہیں جس کے مطابق 50سے زیادہ مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اور مجموعی طور پر کامیاب ہونے والے 1016 امیدواروں میں دومسلم امیدواروں کے نام سرفہرست 10امیدواروں میں شامل ہیں یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) نے آج سول سروسز امتحان 2023 کے حتمی نتائج جاری کردیے ہیں جس کے مطابق ٹاپ تین رینک آدتیہ سریواستو، انیمیش پردھان اور ڈونورو اننیا ریڈی نے حاصل کیے



ہیں۔
کامیاب ہونے والے سر فہرست 10 امیدواروں میں دو مسلم امید وار ، روحانی پانچویں اور نوشین نویں مقام پر ہیں۔ اس سال جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی کی ریسیر نشیل کو چنگ اکیڈمی، سینٹر فار کو چنگ اینڈ کیریئر پلاننگ کے کل 31 امیدواروں نے یہ امتحان پاس کیا ہے۔ یوپی ایس سی کے مطابق، کل 1016 امید واروں نے امتحان پاس کیا اور ان سبھی کو آئی اے ایس آئی پی ایس، آئی ایف ایس، گروپ اے اور گروپ بی خدمات میں سرکاری ملازمتوں کی پیشکش کی جائے گی۔ حتمی فہرست میں جگہ بنانے والے کل 1016 امیدواروں میں سے 51 امیدوار مسلمان ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.