the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
UPSC CSE 2021 کے نتائج کا اعلان: یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے پیر کو UPSC سول سروسز امتحان (UPSC CSE 2021) کا حتمی نتیجہ جاری کیا۔ جو لوگ سول سروسز کے امتحان میں شریک ہوئے تھے وہ UPSC کی آفیشل ویب سائٹ upsc.gov.in کے ذریعے نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
 خاص بات یہ ہے کہ اس بار رزلٹ میں لڑکیوں کا غلبہ رہا ہے۔ ٹاپ 5 کامیاب امیدواروں میں 4 لڑکیاں ہیں۔ یوپی کے بجنور کی رہنے والی شروتی شرما



نے آل انڈیا رینک 1 حاصل کیا ہے۔ وہ دہلی یونیورسٹی اور جے این یو کی سابق طالبہ ہیں۔ 
انکیتا اگروال، گامنی سنگلا اور ایشوریہ ورما نے سول سروسز کے نتائج میں بالترتیب آل انڈیا رینک 2، 3 اور 4 حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔
 عہدیداروں نے کہا کہ UPSC تحریری امتحان اور انٹرویو میں شامل ہونے والے امیدواروں کے نمبر نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دن کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.