the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 24فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے اکتوبر 2020میں ہوئے امتحان میں آخری موقع گنوا چکے امیدواروں کو ایک اور موقع دینے سے متعلق عرضی بدھ کو خارج کردی۔
جج اے ایم خانولکر، جج اندو ملہوترا اور جج اجے رستوگی پر مشتمل بنچ نے کورونا وبا اور اس سے متعلق لاک ڈاون کی وجہ سے ہوئی مشکلات کا حوالہ دیکر ایک اور موقع دیئے جانے کی درخواست مسترد کردی۔
عرضی



گزاروں نے دلیل دی تھی کہ وبا کی وجہ سے ان کی تیاری متاثر ہوئی ہے اس لئے انہیں ایک اور موقع دیا جانا چاہئے۔
بنچ کی طرف سے جج اے ایم رستوگی نے فیصلہ کوآپریٹیو پارٹ پرً ھ کر سنایا۔ عدالت نے کہاکہ درخواست مسترد کئے جانے کے اسباب کی تفصیلات فیصلے میں دی جائیں گی۔ اس درمیان عدالت عظمی نے معاملہ کی وکیل انوشری کپاڑیہ کے دلائل کی تعریف کی۔ عدالت نے گزشتہ نو فروری کواس معاملے میں فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.