the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست 

محبوب نگر کی ایک مسلم طالبہ احتدہ مفسر، دختر ابراہیم خلیل ڈائرکٹر سوامی وویکا نند ڈگری کالج کے آل انڈیا 278 آئی اے ایسں رینک حاصل کرنے پر محبوب نگر کی عوام بالخصوص مسلم عوام کی جنب سے ان کی سراہنا کی جارہی۔ انہوں نے محبونگر کے ایک خانگی اسکول سے تعلیم حاصل



کی اور 10/10 نشانات حاصل کئے اور محبوب نگر کے ہی سری جونیئر کالج سے انٹر کیا اور 978 مارکس حاصل کئے تھے۔ دہلی کے لیڈی رام کالج سے ڈگری مکمل کر کے آج آئی اے ایس کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ یہ محبو ب نگر سے آئی اے لیس کے لئے منتخب ہونے والی پہلی مسلم لڑکی ہے۔ محبو ب نگر سے تعلق رکھنے والے مشرف فاروقی بھی پہلے آئی اے ایس تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.