the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنو:03جون(یواین آئی) یوپی بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے منسوخی کے اعلان کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی ڈاکٹر دنیش شرما نے جمعرات کو کہا کہ دسویں اور بارہویں جماعت کا رزلٹ طلبہ کے نویں اور گیارہویں جماعت کے رزلٹ کی بنیاد پر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ 12ویں کے رزلٹ کے لئے گیارہویں جماعت کے سالانہ اور ہائی اسکول کے اوریج نمبرات کو ملحوظ رکھا جائے گا۔اگر جماعت گیارہوں کے سالانہ امتحان کے نمبرات موجود نہیں ہیں تو ایسی صورت میں بارہویں جماعت کے نمبرات کے لئے پری۔بورڈ امتحان کو ملحوظ



رکھا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ کے ادار ہ جاتی اورشخصی امیدوار جن کے متذکرہ کلاس کے نمبرات موجود نہ ہونگے انہیں پرموٹ کیا جائے گا اور صرف پرموشن کا سرٹیفکیٹ دیا جائےگا۔
نائب وزیر اعلی نے بتایا کہ تعلیمی سال 2021 میں انٹرمیڈیٹ اور ہائی اسکول کے رجسٹرڈ امیدواروں کو نمبرات میں بہتری کے لئے ان کی خواہش کے مطابق آنے والے انٹر میڈیٹ کے امتحان میں ایک عنوان یا پھر پورے عناوین کا دوبارہ امتحان دینے کا موقع دیا جائے گا۔اور امیدوار کے لئے اس امتحان میں حاصل کئے گئے نمبرات کو سال 2021 کے انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ میں شامل کیا جائےگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.