: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوپی بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ upmsp.edu.in پر جاری ہو چکے ہے. ہائی اسکول میں کانپور کے گوتم رگھونشی (Gautam Raghuvanshi) نے ٹاپ کیا ہے. انہیں 97.17 پوائنٹس ملے ہیں. وہیں انٹر میں باغپت کی تنو تومرے نے ٹاپ کیا ہے۔ ایشیا کی سب سے بڑے امتحان کہلانے
والے یوپی بورڈ کی ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانوں میں لڑکیاں ‘ لڑکوں سے آگے رہی۔ ہفتہ کو امتحان کو یہاں یوپی بورڈ کی طرف سے جاری نتائج کے مطابق جہاں ہائی اسکول کےامحتان میں 76.66 لڑکوں کے مقابلے 83.98 لڑکیاں پاس ہوئی۔ وہیں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 64.40 فیصد لڑکوں کے مقابلے 76.46 لڑکیاں پاس ہوئی۔