: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 8فروری(یو این آئی)مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان 10 فروری کو پرگتی میدان میں نیشنل بک ٹرسٹ کے زیر اہتمام 9روزہ عالمی کتاب میلے کا افتتاح کریں گے یہ اطلاع نیشنل بک ٹرسٹ انڈیا کے ڈائرکٹر شری یوراج
ملک نے یہاں اخباری نمائندوں کو دی اس موقع پر سعودی عرب کی طرف سے معزز مہمان دی لٹریچر، پبلشنگ اینڈ ٹرانسلیشن کمیشن کے پبلشنگ جنرل منیجر ڈاکٹر عبداللطیف الواصل اور آئی ٹی پی او کی جنرل منیجر مسز ہیما میتی بھی موجود تھیں۔