the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 19/ اگست (یواین آئی) مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہئ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آز اد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد کی جانب سے ”انگریزی کی آن لائن تدریس“ پر دو روزہ قومی آن لائن سمینار کا 14 اور 15/ ستمبر2021ء اہتمام کیا جارہا ہے۔
پروفیسر سید



عین الحسن، شیخ الجامعہ کی سر پرستی اور پروفیسر صدیقی محمد محمود،انچارج رجسٹرار کی نگرانی میں منعقدہ ہو نے والے اس سمینار میں اساتذہ اور ریسرچ اسکالر اپنے مقالے پیش کریں گے۔
پروفیسر عبدالسمیع صدیقی‘ ڈائرکٹر مرکز کے بموجب شرکا لنک https://forms.gle/MBSEVSGoJCQGh2Fv7 پرمفت رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.