the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،یکم جولائی(یواین آئی)ایجوکیشن کرئیر گائیڈنس سیل(ای سی جی سی)طلبہ و نوجوانوں کی تعلیمی رہنمائی کرنے والا ایک اہم ادارہ ہے، اس کے ذریعہ ابھی تک ہزاروں طلبہ کی تعلیمی رہنمائی کی گئی، اسی سلسلہ کی کڑی کے طور پر ای سی جی سی کی جانب سے دو روزہ کرئیر کانکلیو کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں ملک



وکے معروف اہلِ علم و دانشور شخصیات طلبہ کی رہنمائی کریں گے۔
اس دو روزہ کانکلیو کے پہلے روز، تلاشِ معاش میں سرگرداں نوجوانوں کے لئے انٹرویو کا طریقہ کار، نوکری تلا ش کرنے کے ذرائع، ریسیوم کی تیاری اور بازار کی مانگ کی مناسبت سے ماہرین رہنمائی کریں گے۔
یہ پروگرام 3 جولائی کو صبح 11 تا 4 بجے تک ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.