the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،28مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے 12 ویں کلاس کے امتحانات منسوخ کرنے کی درخواست پیر تک کیلئے ملتوی کردی ہے جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس دنیش مہیشوری کی تعطیل بنچ نے ایڈووکیٹ ممتا شرما کی درخواست کی سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی 
عدالت کو آگاہ کیا گیا تھا کہ درخواست گزار نے درخواست کی کاپی متعلقہ فریقوں کو دستیاب نہیں کرائی



تھی بنچ نے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ درخواست کی ایک ایک کاپی متعلقہ فریقین کو فراہم کرے ، اور کیس کی سماعت ملتوی کردی۔
اب اس کیس کی سماعت 31 مئی کو صبح 11 بجے ہوگی۔

درخواست گزار نے سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے 12 ویں کلاس کے بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے اور مقررہ مدت کے اندر نتائج کا اعلان کرنے کے لئے ایک معروضی طریق کار اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.