the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 21 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بارہویں جماعت کے امتحانات منسوخ کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت منگل کے لئے ملتوی کردی ہے جسٹس اے ایم خانویلکر اور جسٹس دنیش مہیشوری کی تعطیلی بنچ نے پیر کے روز سی بی ایس ای سے کہا کہ اس نے بورڈ کے منصوبے پراصولی رضامندی ظاہر کی ہے ، لیکن کچھ



عرضیوں میں بورڈ امتحانات کو منسوخ کرنے کو چیلنج کیا ہے ، اس لئے ان عرضی گزاروں کی بات سننا بھی ضروری ہے ۔
عدالت نے کہا کہ بنچ صرف انہی عرضیوں پرسماعت کرے گی جو داخل ہو چکی ہیں ۔ اب نئی درخواستیں قبول نہ کرنےکی ہدایت رجسٹری کو دی گئی ہے ۔ عدالت نے ان عرضیوں کی سماعت کل دوپہر 2 بجے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.