the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 20 مئی (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TSRTC) 23 مئی سے 1 جون تک ایس ایس سی امتحانات لکھنے والے طلبہ کو امتحانی ہال ٹکٹ اور بس پاس دیکھا کر مفت سفر کرنے کی سہولت دی ہے-
ایک سرکلر میں کارپوریشن نے کہا کہ بس پاس کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ یکم



جون 2022 تک بڑھا دی گئی ہے۔
یہ سروس ریاست میں کہیں بھی امتحانی مراکز پر دستیاب ہوگی۔ طالب علم اسٹاپ سے امتحانی مرکز تک مفت سفر کر سکتا ہے اور اپنا امتحانی ہال ٹکٹ دیکھا کر سفر کرسکتا ہے-
بتادیں کہ اس سال تلنگانہ میں ایس ایس سی امتحانات میں کل 5,09,275 طلبہ کے شرکت کرنے کی امید ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.