حیدرآباد، 11 اکتوبر (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے گروپ-II خدمات کے بھرتی کے امتحان کو 6 اور 7 جنوری 2024 کو دوبارہ شیڈول کیا ہے۔ اس سے قبل یہ ٹیسٹ 2 اور 3 نومبر کو ہونا تھا۔ کمیشن نے یہ
فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے شیڈول کے اعلان کی وجہ سے کیا ہے-
کمیشن نے کہا کہ امتحان کی تاریخ الیکشن کے نوٹیفکیشن کی تاریخ کے قریب ہونے کے پیش نظر دوبارہ شیڈول کیا گیا ہے-