the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد _   ٹی ایس پی ایس سی  کے عہدیداروں نے امیدواروں کو ایک اہم اطلاع دی ہے  کے  آج سے امیدوار اپنے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں  تلنگانہ میں گروپ 1 کے پریلمس امتحان 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ https://www.tspsc.gov.in/  اس ویب سائٹ سےہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔ 503 جائیدادوں کے لیے کل 3 لاکھ 80 ہزار 202 امیدواروں نے درخواست داخل کی ہے ۔ چونکہ ڈپٹی کلکٹر اور ڈی ایس پی کی سطح کی پوسٹیں ہیں، گروپ 1



کے لیے درخواستیں جاری ہے۔ ہر پوسٹ کے لیے اوسطاً 756 لوگ مقابلہ کر رہے ہیں۔

 

ٹی ایس پی ایس سی نے کہا کہ جنوری یا فروری میں گروپ 1 مین امتحان منعقد کرنے کا امکان ہے۔ گروپ 1 میں 503 پوسٹوں میں سے 225 خواتین کے لیے مخصوص ہیں۔ جب کہ 1,51,192 امیدواروں نے اس کے لیے درخواست دی، ہر ایک پوسٹ کے لیے اوسطاً 672 لوگ مقابلہ کر رہے ہیں۔ معذوروں کے زمرے میں 24 جائیدادوں کے لیے 6105 افراد نے درخواستیں دی ہیں، ہر ایک پوسٹ کے لیے 254 افراد مقابلہ کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.