: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 19 فروری (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے گروپ-1 بھرتیوں کے لیے نیا نوٹیفیکشن جار کردیا- گروپ-1 کی 503 جائیدادوں پر تقررات کے لیے تازہ نوٹیفیکشن جاری کیا- کمیشن نے
سکریٹری نوین نکولاس نے نوٹیفیکشن جاری کیا- تازہ نوٹیفیکشن میں اہل امیدواروں 23 فروری 2024 سے 14 مارچ 2024 تک ان لائن درخواستیں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی ویب سائٹ پر داخل کرسکتے ہیں- درخواست ایڈٹ آپشن 23 سے 27 مارچ تک رہے گا-