: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،26 ڈسمبر(ذرائع) تلنگانہ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے 26 دسمبر 2024 کو ٹی ایس ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (TS TET) 2024 کے ہال ٹکٹس جاری کیے ہیں۔ وہ امیدوار جو TG-TET-2024-II امتحان میں حصہ لے رہے ہیں وہ اپنے ایڈمٹ کارڈ
آفیشل ویب سائٹtgtet2024.aptonline.in, سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ یہ امتحان 2 جنوری سے 20 جنوری 2025 کے درمیان 20 سیشنوں میں 10 دن پر محیط ہوگا۔امتحان ہر روز دو سیشنز میں ہوگا: سیشن 1 صبح 9:00 بجے سے 11:30 بجے تک، اور سیشن 2 دوپہر 2:00 بجے سے 4:30 بجے تک۔