: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/13اپریل(ایجنسی) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر فرسٹ ایئر اور سکینڈ ایئر کے نتائج کا اعلان جمعہ کو کردیا ہے، اپنے نتائج آپ تلنگانہ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹbse.telangana.gov.in پر چیک کرسکتے ہیں- بتادیں کہ اس سال انٹر
فرسٹ ایئر اور سکنڈ ایئر کے امتحان میں تقریبا 9.63 لاکھ طالب علم شامل ہوئے تھے.فرسٹ ائیر امتحان میں 4،36،000 طالب علم اورسکنڈ ایئر کے امتحان میں بھی 4.14 لاکھ سے زائد طالب علم شامل ہوئے تھے. وہیں رپورٹس کے مطابق تقریبا 38،542 انٹرمیڈیٹ طلباء نے امتحان چھوڑ دیا.