: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی) TS POLYCET ٹی ایس پولی سیٹ کے نتائج 2019 آج جاری کیے جاسکتے ہیں، جلد ہی امیدواروں کے نتائج کا انتظار ختم ہوسکتا ہے، امیدواروں کے نتائج آفیشل ویب سائٹ polycetts.nic.in پر جاری کیے
جائیں گے، اس ویب سائٹ پ رہی امیدوار اپنے نتائج چیک کرپائیں گے، امیدواروں کو اپنے نتائج چیک کرنے کے لیے رجسٹرڈ نمبر کی ضرورت ہوگی، بتادیں کہ بورڈ نے 18 اپریل کو جوابی-کی جاری کی تھی- پولی سیٹ 16 اپریل کو منعقد کیا گیا تھا-