: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/15اپریل(ایجنسی) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے انٹر امتحان کے نتائج جلد ہی جاری کردیئے جائیں گے، بورڈ کے اہلکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے نتائج 18 اپریل کو دوپہر سے پہلے جاری کردیئے جائیں گے،
اہلکا رنے بتایا کہ نتائج جاری کرنے کا وقت نتائج جاری ہونے کی تاریخ سے ایک دن پہلے اعلان کردیا جائے گا، انٹرمیڈیٹ نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ results.cgg.gov.in, tsbie.cgg.gov.in اور bie.telangana.gov.in پر جاری کیا جائے گا، طالب علم اپنے نتائج ان ویب سائٹ پر جاکر چیک کرسکتے ہیں-