the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،10ستمبر(پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے مارچ 2019 میں ریاست میں سال اول اور سال دوم کے منعقد شدنی امتحانات کے لیے فیس داخل کرنے اور تواریخ کا اعلان کیا ہے، سکریٹری بورڈ ڈاکٹر اے اشوک نے یہاں جاری کردہ پریس نوٹ میں بتایا کہ سال اول اوردوم



کے ریگولر طلبہ، جنرل اور وکیشنل کے ناکام طلبہ، حاضری سے استثنی کے خواہاں خانگی امیدوار (ہیومانٹیز گروپ کے لیے کالج اسٹیڈی کے بغیر) اور گروپ کی تبدیلی کے خواہاں امیدوار فیس داخل کرسکتے ہیں، پریس نوٹ میں بتایا گیا کہ 17 ستمبر تا 24اکتوبر امتحانی فیس داخل کی جاسکتی ہے، 100 روپے دیرینہ کے ساتھ 25 اکتوبر تا 8 نومبر فیس داخل کرنے کی سہولت رہے گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.